پنجہء حیدری

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (لفظاً) حضرت علی کا دست مبارک، (مجازً) طاقت ور ہاتھ۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (لفظاً) حضرت علی کا دست مبارک، (مجازً) طاقت ور ہاتھ۔